وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل نے نیوز بریفنگ کے دوران مزید کہا مزید پڑھیں

5 نئے اضلاع کی منظوری،راناثنااللہ کوپنجاب آنے دیں پھرپتا لگے گا:پرویز الہٰی

راناثناء اللہ لاہور آنے دیں پھر پتہ چلے گا ،پی ڈی ایم اے سے مفاہمت نہیں ہوگی، اپوزیشن عدم اعتماد لانے کاشوق پوراکرلے ،،جب 186ارکان لاناپڑے ، تو آدھے رہ جائیں گے ۔ رانا ثناء اللہ کو پنجاب آنے دیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی ایک بار پھر سیلاب متاثرین کیلیے مدد کی اپیل

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے 15 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔ چھ لاکھ کیمپوں میں مقیم ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے متاثرین کی مدد کی مزید پڑھیں

اسٹیل مل اور گیس پائپ لائن منصوبے میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں، روسی سفیر

کراچی میں روسی قونصل جنرل آندرے فیڈروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان اسٹیل مل اور گیس پائپ لائن منصوبے میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے لیکن پاکستان کو اس سے جڑے تین بڑے مسائل حل کرنے مزید پڑھیں

حضوراکرمؐ نے مثالی معاشی نظام دیا جو پوری دنیا کیلئے مشعل راہ ہے: پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نبی کریمؐ تمام انبیاء کرام کے سردار ہیں، اللہ تعالیٰ نے نبی کریمؐ کو رحمت اللعالمین بنا کر دنیا میں بھیجا اور پوری کائنات کو رشد و ہدایت نصیب ہوئی۔ عید مزید پڑھیں

حضور اکرمؐ کی آمد سے تاریکیوں کا خاتمہ، باطل طاقتوں کو شکست ہوئی: عمر سرفراز

مشیر اطلاعات حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ حضور نبی کریمؐ کی حیات طیبہ تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، آپؐ کی آمد سے دنیا کی تاریکیوں کا خاتمہ ہوا۔ عید میلادالنبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر مزید پڑھیں

بھوک افلاس، بے روزگاری کسی کی کال کاانتظار نہیں کرے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک عدم استحکام کی جانب گامزن ہے، لوگ اغوا ہورہے ہیں اور سٹرکوں پر فیصلے کیے جارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

صدر مملکت نے کامران خان ٹیسوری کی گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی، مزید پڑھیں

مجھ سے انتقام لینے کے لیے پاکستان کا بھٹہ بٹھادیا گیا، نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ مجھ سے انتقام لینے کے لیے پاکستان بھٹہ بٹھادیا گیا ہے، عمران خان کے دور میں ہر چیز مہنگی ہوئی، میرے دور میں عوام خوش اور مطمئن تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مزید پڑھیں