وطن نیوز انٹر نیشنل

پیپلزپارٹی کا اسٹیٹ بینک کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان

: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت معاشی فیصلے آرڈیننس کےذریعے کرناچاہتی ہے، آرڈیننس سے پاکستان کا اپنا ہی اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے کہنے پر چلے گا، اسٹیٹ بینک کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بھارت کےساتھ تعلقات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیرخارجہ شاہ مزید پڑھیں

NA-75: پی ٹی آئی کی اپیل مسترد، ڈسکہ میں پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم برقرار

سپریم کورٹ نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے بارے میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

مریم نواز کی طبیعت میں بہتری، سیاسی مصروفیات شروع کرنے کا فیصلہ

مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوگئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز کے گلے کے درد میں بہتری ہے اور بخار بھی اتر گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عنقریب سیاسی مصروفیات دوبارہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا کا علاج صحت کارڈ میں شامل کرنے کا اعلان

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا کا علاج صحت کارڈ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا صحت کے حوالے سے ایک اہم اقدام سامنے آیا ہے، وزیراعلی کے پی نے کورونا کا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارت سے کاٹن منگوانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کاٹن منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی۔ وفاقی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم

جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کے الیکشن کمیشن کے حکم کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل میاں عبدالرؤف نے دلائل دیے کہ آئی جی مزید پڑھیں

سندھ میں لوگوں کو بلاسود قرض دینے کےلیےاسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے غریب معاشی بحالی پیکیج کے تحت لوگوں کو بلاسود چھوٹے قرضوں کی فراہمی کے لیے دو ارب روپے سے ’’چیف منسٹر سیلف ایمپلائمنٹ اسکیم‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلی سندھ مراد علی مزید پڑھیں