وطن نیوز انٹر نیشنل

کسی کو سیاسی و معاشی عدم استحکام پیدانہیں کرنے دینگے:آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کسی ملک ، گروہ یاقوت کو ملک میں سیاسی و معاشی عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دینگے ،کیڈٹس جمہوری اداروں کا احترم کریں،جعلی خبروں ،سیاسی جھگڑوں پر توجہ نہ دیں۔ ہمسایوں کیساتھ مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبیﷺ: ہر طرف چراغاں، فضا درودو سلام کی صداؤں سے معطر

پاکستان بھر میں آج جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، شہر شہر چراغاں، مسجدوں، گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ دن کے آغاز پر وفاقی مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب سے تباہی سے متعلق قرارداد UN میں متفقہ طور پر منظور

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ بشکریہ ٹوئٹر بشکریہ ٹوئٹر یو این جنرل اسمبلی نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی سے متعلق قرارداد متفقہ منظور کرلی. قرارداد میں پاکستان میں سیلاب اور موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں

او آئی سی کے رکن ممالک کے درمیان سرمایہ کاری بارےتنازعات کے حل کیلئے مستقل طریقہ کار کے لئے ماہرین کے بین الحکومتی گروپ کا اجلاس

:اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے رکن ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کے فروغ، تحفظ اور ضمانت کے معاہدے کے تحت سرمایہ کاری کے تنازعات کے حل کے لئے ایک مستقل طریقہ کار کے قیام پر ماہرین کے بین مزید پڑھیں

یونیسیف کا پاکستان کو ملیریا سے بچاؤ کی 10 لاکھ گولیاں فراہم کرنے کا اعلان

سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کی بگڑتی صورت حال پر حکومت نے یونیسیف سے رابطہ کیا ہے۔ جس پر یونیسیف نے پاکستان کو بخار، ملیریا دوا کی بھاری مقدار فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ حکام کے مطابق یونیسیف پاکستان مزید پڑھیں

آرمی چیف کوئی بھی آ جائے مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایوان وزیراعلی 90شاہراہ قائد اعظم پر سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ مرضی کا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں، یہ تو سیکیورٹی تھریٹ ہے کیونکہ ایک مجرم کیسے مزید پڑھیں

حکومتی اتحادی جماعتوں کا عمران خان کو اسلام آباد میں داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ

شہباز شریف کی زیر قیادت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں مولانا فضل الرحمان، آفتاب احمد شیر پاؤ، اختر مینگل، خالد مقبول صدیقی، انس نورانی سمیت اتحادی جماعتوں کے دیگر قائدین نے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظالمانہ جبر ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ، عالمی انسداد دہشت گردی کی پالیسیاں ریاستی دہشت گردی کو روکنے میں ناکام ہیں، منیر اکرم

پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر بھارت کے ظالمانہ جبر کو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال قرار دیا ہے اور کہاہے کہ عالمی انسداد دہشت گردی کی پالیسیاں ریاستی مزید پڑھیں

فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا، مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔ واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کے لئے اقوام متحدہ کی نئی اپیل عالمی برادری کی مسلسل حمایت کی متقاضی ہے،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے لئے اقوام متحدہ کی 816 ملین ڈالر کی نئی اپیل عالمی برادری کی طرف سے مسلسل حمایت کی متقاضی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب مزید پڑھیں