وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعظم بجلی کے بریک ڈاؤن پر وزیر توانائی کی کارکردگی سے ناخوش

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ہفتے کی رات کو ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ عمر ایوب نے کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بجلی بریک ڈاؤن مزید پڑھیں

مستحکم اور خوشحال افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ خوشحال اور مستحکم افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

بھارت حاوی نہیں ہوسکتا پاکستان کا دفاع کرنے کی پوری صلاحیت ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دفاع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں اس لئے بھارت ہم پر ہرگز حاوی نہیں ہوسکتا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپریسو سے خصوصی گفتگو کے دوران شاہ محمود مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی پنڈی آنے کی کوئی وجہ نہیں اگر آئی تو چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی راولپنڈی آنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، اور اگر وہ پنڈی آئے تو چائے پانی پلائیں گے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں نیوز مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی مرتبہ برطانیہ کو پاکستانی برآمدات 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

پاکستان کے لیے ایک اچھی خبر ہے، برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 ارب ڈالر سے متجاوز ہو گئیں۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اوپن بیلٹ سے سینیٹ الیکشن کرانے کی حمایت، جواب جمع

پنجاب اور خیبرپختونخوا نے اوپن بیلٹ سے سینیٹ الیکشن کرانے کی حمایت کر دی۔ دونوں صوبوں کی جانب سے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے سینیٹ الیکشن اوپن ووٹنگ کے ذریعے کرانے کے صدارتی مزید پڑھیں

8 حلقوں میں ضمنی انتخابات، فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہیں کیا جائیگا

الیکشن کمشن آف پاکستان کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں ہونے والے آئندہ ضمنی الیکشن کے دوران فوج کو پولنگ سٹیشن کے اندر تعینات نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں قومی اور صوبائی مزید پڑھیں

ہزارہ برادری کی سکیورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری کی سیکورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس مزید پڑھیں

سانحہ مچھ کے شہدا کی کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں تدفین

بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے کان کنوں کو کوئٹہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں وفاقی، صوبائی وزرا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت مزید پڑھیں