وطن نیوز انٹر نیشنل

سٹاک مارکیٹ: ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی، اربوں کا فائدہ، 45600 کی حد بحال

ملکی معیشت سے متعلق مثبت خبروں نے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے وارے نیارے کر دیئے، رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر 309.80پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں

سانحہ مچھ: دھرنا چھٹے روز میں داخل، شہدا کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے سے انکار

سانحہ مچھ کے متاثرین کا غم کم نہ ہو سکا۔ کوئٹہ میں مچھ واقعہ کے خلاف ہزارہ برادری کا لاشوں کے ساتھ دھرنا چھٹے روز میں داخل ہو گیا، شہدا کمیٹی نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

ہزارہ کمیونٹی کے قتل میں انٹرنیشنل مافیا ملوث ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر ہے، پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی اطلاعات ہیں، ہم نے سرگودھا اسلام آباد مزید پڑھیں

‘تدفین کے لیے آمد کی شرط نامناسب، کسی وزیراعظم کو بلیک میل نہیں کیا جا سکتا‘

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کے تمام مطالبات تسلیم کرچکے، آپ شہدا کی تدفین کریں، آج ہی کوئٹہ آجاؤں گا، وزیراعظم کے آنے سے مشروط کر کے بلیک میل نہیں کیا جاسکتا، ڈھائی سال سے ڈاکوؤں کا ٹولہ مزید پڑھیں

سانحہ مچھ :لواحقین سے درخواست ہے شہدا کی تدفین کریں- وزیراعظم عمران خان

(اسلام آباد )وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بہت جلد کوئٹہ کا دورہ کروں گا،سانحہ مچھ میں شہدا کے لواحقین سے ملنے جاوں گا،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لواحقین سے درخواست ہے شہدا مزید پڑھیں

جواد ظریف کا ٹرمپ کواسرائیلی منصوبے میں پھنسنے سے بچنے کا مشورہ

عراقی انٹیلی جنس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی ایجنٹس عراق میں امریکا پر حملے کی منصوبہ بند کر رہے ہیں، ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے صدر ٹرمپ کو اسرائیلی منصوبے میں پھنسنے سے بچنے کا مزید پڑھیں

نیب کا کمال۔ برطانوی عدالت کا پاکستان کو ساڑھے4 ارب روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم

برطانیہ میں ہائی کورٹ نے نیب کی غیر ملکی اثاثہ ریکوری فرم براڈ شیٹ ایل ایل سی کو عدم ادائیگی کے باعث پاکستانی ہائی کمیشن کو ساڑھے 4 ارب روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایک انگریزی اخبارکی مزید پڑھیں

‘چینی ویکسین بہت جلد لوگوں کو بلا معاوضہ دستیاب ہو جائے گی’

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسیین ملک بھر کے تمام شہریوں کو مفت فراہم کرے گی۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نئے سال کی پہلی تبدیلی ، سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سی سی پی او عمر شیخ کو تنازعات اور لاہور میں بڑھتی ہوئی جرائم کی شرح کے پیش نظر عہدے سے ہٹاتے ہوئے غلام محمود ڈوگر کو تعینات کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں