وطن نیوز انٹر نیشنل

حکومت ریاستی دہشتگردی پر اتر آئی ہے، کل جلسہ ضرور ہو گا: مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ریاستی دہشتگردی پر اتر آئی ہے، عوام رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ پہنچیں، کل جلسہ ضرور ہوگا۔ ملتان میں پی ڈی ایم رہنماوں کے ساتھ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوئے۔ اجلاس میں علاقائی اور ملکی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

اسٹیل ملز ملازمین کے بجائے عمران خان کو برطرف ہونا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسٹیل ملز ملازمین کے بجائے عمران خان کو برطرف ہونا چاہئیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے عوام کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے عوام کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے، منفی سیاست کرنے والے ہوش کے ناخن لیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تو قانون حرکت میں آئے مزید پڑھیں

اپوزیشن اپنی ذاتی تقاریب کی کورونا ایس او پیز کارکنوں کیلئے بھی اپنائے، اسد عمر

سکھر میں تقریب سے خطاب کے دوران اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کسی ایک صوبے کے لیڈر نہیں ہیں، وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ تمام شہریوں کو برابری کے حقوق ملیں اور ملک کے تمام حصوں مزید پڑھیں

فوج کا کوئی دباؤ ہے نہ مداخلت، فیصلے خود کرتا ہوں: وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے واضح بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے معاملات میں فوج کا کوئی دباؤ ہے اور نہ مداخلت، سب فیصلے وہ خود کرتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا یو اے ای سے پاکستانیوں کو درپیش ویزا مشکلات کے ازالے پر زور

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو اے ای کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون امور کو ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے جلد ازالے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ افریقی ملک مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا دو طرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی کے شعبے سمیت دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے نائیجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس کے موقع مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے خالد خورشید کو امیدوار وزیراعلی گلگت بلتستان نامزد کردیا

خالد خورشید تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعلی کے امیدوار ہوں گے اور وزیراعظم عمران خان نے بھی ان کی نامزدگی کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں