وطن نیوز انٹر نیشنل

جارج فلائیڈ کی ہلاکت؛ امریکی پولیس آفیسرقتل کا مجرم قرار

جارج فلائیڈ ک ہلاکت کے معاملے میں سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ افریقی نژاد امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے کی 3 ہفتے کی سماعت مزید پڑھیں

ھارت اشتعال انگیزی کا الزام لگا کر پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی رپورٹ

: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم پاکستان پر اشتعال انگیزی کا جھوٹا الزام لگا کر طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں۔ ڈان اخبار کے مطابق امریکا کی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس نے کانگریس مزید پڑھیں

امریکا نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض یواے ای کی اسلحہ ڈیل منظور کرلی

بائیڈن انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کااسلحہ فروخت کرنے کےمعاہدے کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ڈیل کے تحت یو اے ای کو F-35 ڈرون جہاز اور دیگر جدید آلات دیے جائیں مزید پڑھیں

اسرائیلی بحری جہاز پر متحدہ عرب امارات میں میزائل حملہ

متحدہ عرب امارات کے ساحل پر اسرائیلی کمپنی کے بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت سے الفجیرہ آنے والے اسرائیلی کمپنی کے ایک مزید پڑھیں

ہندو طالبہ کی مسلم ہم جماعت کیساتھ ڈانس کی ویڈیو پر انتہا پسند ہندوؤں کا ہنگامہ

بھارتی ریاست کیرالہ میں میڈیکل کی ہندو طالبہ جانکی اوم کمار اور مسلم طالب علم نوین رزاق کی اسپتال کے لباس میں رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر انتہا پسند ہندوؤں نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی بے حرمتی، مزید 4 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ سفاک فوج نے ضلع شوپیاں میں ایک مسجد پر بھی گولیاں برسائیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شوپیاں مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کا جوہری معاہدے پر ’ورکنگ گروپ‘ کے قیام پر اتفاق

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے امریکا اور ایران کے درمیان عالمی جوہری معاہدے پر بلواسطہ مذاکرات کا پہلا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویانا میں یورپی یونین کے توسط سے امریکا اور مزید پڑھیں

ننگرہارمیں طالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

افغان صوبے ننگرہارمیں طالبان نے چیک پوسٹ پر حملے کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ننگرہار میں طالبان کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے، مقامی انتظامیہ نے ابھی مزید پڑھیں