وطن نیوز انٹر نیشنل

کورونا ویکسین آبادی کم کرنے کی سازش ہے، ٹرمپ حامیوں نے سینٹر بند کرادیا

امریکا میں مشتعل مظاہرین نے ڈوجر اسٹیڈیم میں کورونا سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے ملک کے سب سے بڑے مرکز کو یہ کہہ کر بند کرادیا کہ یہ ویکسین آبادی کو کم کرنے کی اشرافیہ کی ایک سازش ہے۔ مزید پڑھیں

میانمارمیں فوج نےاقتدار پرقبضہ کرکے ایمرجنسی نافذ کردی، آنگ سان سوچی گرفتار

میانمار میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کرکے ملک میں ایک سال کیلیے ایمرجنسی نافذ کردی جب کہ آنگ سان سوچی سمیت دیگر مرکزی رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

چین سے آنے والی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ وزیر خارجہ نے وصول کرلی

پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا وبا کے خلاف ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچا۔ معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان نے ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں

امارات کا باصلاحیت اور اپنے شعبوں کے ماہر غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے غیرملکی تاجروں، طبی ماہرین، سائنس دانوں، مصنفین اور باصلاحیت ہنر مند افراد کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم محمد بن مزید پڑھیں

قریشی-بلنکن رابطہ: پاکستان اور امریکہ کے وزرا خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟

امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ انھوں نے صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ دہشتگرد احمد عمر شیخ سمیت دیگر کی رہائی کے عدالتی فیصلے پر اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ مزید پڑھیں

برطانیہ کا متحدہ عرب امارات سے براہ راست پروازیں بند کرنے کا اعلان

برطانیہ نے کورونا کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث متحدہ عرب امارات کے ساتھ براہ راست پروازوں کا سلسلہ منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے متحدہ عرب امارات کی مزید پڑھیں

جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کا امریکا چین تعلقات بحالی کی امید کا اظہار

جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گترس نے جوبائیڈن انتظامیہ آنے کے بعد امریکا چین تعلقات بحالی کی امید کا اظہار کردیا۔ انتونیو گترس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے دور میں امریکا چین اختلاف شدت اختیار مزید پڑھیں

مالدار لیکن بے رحم امریکیوں نے عالمی وبا میں بھی مزید 1,100 ارب ڈالر کمالئے

گزشتہ برس کورونا وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ اس بحران میں لاکھوں کروڑوں لوگ جہاں اپنی آمدنی اور روزگار سے محروم ہوئے تو امریکی دولت مندوں نے مزید مزید پڑھیں