وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان اور انڈیا کے لڑاکا طیارے: پاکستانی جے ایف 17 اور انڈین تیجس میں سے کون سا جنگی طیارہ زیادہ خطرناک ہے؟

انڈین فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل آر کے ایس بھدوریا کا کہنا ہے کہ انڈیا کا دیسی ساختہ لڑاکا طیارہ تیجس دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بالاکوٹ جیسی سرجیکل سٹرائیکس کی کارروائی انتہائی مہارت سے سرانجام دینے میں معاون ثابت مزید پڑھیں

بی بی سی اردو کا پروگرام ’سیربین‘ ٹی وی چینل ’آج نیوز‘ پر نشر نہیں ہو گا

بی بی سی اردو سروس کا ٹیلی ویژن کے لیے حالات حاضرہ کا پروگرام ’سیربین‘ جو پاکستان کے ٹیلی ویژن چینل آج نیوز سے نشر ہوتا تھا، اب اُس کی نشریات ‘آج نیوز` پر بند کر دی گئی ہے۔ تاہم مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، حادثات میں 8 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

انڈونیشیا میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو گئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ دارالحکومت جکارتہ کے مشرق میں واقع جزیرے سولاویسی زلزلے کی مزید پڑھیں

امریکا کی عسکری قیادت کا افواج کے نام خط میں آئین کی پاسداری پر زور

امریکی عسکری قیادت نے فوجی اہل کاروں، سویلین ملازمین اوران کے اہل خانہ کے نام خط میں جمہوری اقدار کی پاسداری پر زور دیا ہے علاوہ ازیں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی 8 رکنی کمیٹی نے کہا ہے کہ نومنتخب مزید پڑھیں

افغان صوبے بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 5 اہلکار ہلاک

بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ رات صوبے بغلان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان حملے کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار مزید پڑھیں

دہشتگردی کے ناسور کو مکمل ختم کرنا ناگزیر ہے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے دہشتگردی کے ناسور کو مکمل شکست دینا ناگزیر ہے۔ ترک وزیر خارجہ ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یہ بات ترک سفارتخانہ مزید پڑھیں

مواخذے کی کارروائی مضحکہ خیز ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک ارکان کی مواخذے کی کارروائی کو مضحکہ خیز قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا شامی افواج کے بیس پر فضائی حملہ، 9 فوجی اور31 جنگجو ہلاک

اسرائیل نے شامی افواج کے بیس پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں نو فوجی اور 31 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ صہیونی فضائیہ نے عراقی سرحد کے قریب واقع شامی علاقوں کو نشانہ بنایا، اسرائیلیوں نے اٹھارہ مقامات پر بمباری کی مزید پڑھیں

صدرٹرمپ کی برطرفی کے لیے امریکی کانگریس میں قرارداد پیش

واشنگٹن: امریکا کے ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے قرارداد پیش کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نمائندوں نے قرار داد پیش کردی ہے جس مزید پڑھیں