وطن نیوز انٹر نیشنل

قومی کرکٹ کے کپتان بابراعظم پرالزام لگانے والی حامیزہ مختارنے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ مجھے انصاف ملے گا

: کپتان بابراعظم پرجنسی ہراسگی سمیت مختلف الزامات عائد کرنے والی حامیزہ مختارنے کہا کہ ملکی عزت کی خاطرمعزز جج نے کیس ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا ہے۔ قومی کرکٹ کے کپتان بابراعظم پرالزام لگانے والی حامیزہ مختارنے میڈیا مزید پڑھیں

ن لیگ اور پی ٹی آئی کے 8،8 باغی ارکان اسمبلی سامنے آگئے

سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے باغی گروپ سامنے آگئے، دونوں سیاسی جماعتوں کے لیے اراکین کو رام کرنا درد سر بن گیا۔ سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے 8 اراکین اسمبلی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشت کاروں کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشت کاروں کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا کہ کسان کی مرضی ہے وہ جہاں چاہے گنا فروخت کرے۔ جسٹس جواد حسن نے اشرف زکا کی درخواست پر سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے دوسرے صوبوں کو گنے مزید پڑھیں

ریاست شہری کے مرنے پر کم از کم قبر تو کھود کر دے دے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست شہری کے مرنے پر کم از کم قبر تو کھود کر دے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گرین ایریاز پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف کیس کی سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سزائے موت یافتہ ذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے امداد علی اور کنیزاں بی بی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرتے مزید پڑھیں

لاہور کے 103 سال قدیم والٹن ایئرپورٹ کو ختم کرکے بزنس حب بنانے کا فیصلہ

حکومت نے شہر کے 103 سال تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو ختم کرکے اس کی جگہ بزنس حب بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اعلی سطح کمیٹی نے کام شروع کر دیا ہے۔ والٹن ایئرپورٹ 1918ء میں برطانوی حکومت مزید پڑھیں

سہارا ملے تو ہم بھی پارلیمنٹ جاسکتے ہیں اور وزیراعظم بھی بن سکتے ہیں، خواجہ سرا

پاکستان میں جہاں خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد ناچ گانے اور بھیک مانگنے میں لگی ہے وہیں کئی خواجہ سرا اپنی صلاحیتوں کی بدولت دنیا میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا جنت مزید پڑھیں

پاک فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاک فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی ایک دیوار ہیں۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ڈی جی آئی مزید پڑھیں

لاہور چڑیا گھر کے ملازمین بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے

چڑیا گھر کے ملازمین بھی کورونا کا شکار ہونا شروع ہوگئے ہیں. لاہورچڑیا گھر انتظامیہ نے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی تحقیق کی جائے گی کہ ملازمین اپنے گھروں میں مزید پڑھیں