وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کر کے پاکستان کے پہلے سیاست دان بن گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ، ) وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کر کے پاکستان کے پہلے سیاست دان بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 50 لاکھ مزید پڑھیں

معمار نوائے وقت گروپ مجید نظامی کی ساتویں برسی آج ستائیس رمضان المبارک کو منائی جائے گی

لاہور (نیوز رپورٹر) آبروئے صحافت، نظریہ پاکستان کے علمبردار، معمار نوائے وقت گروپ مجید نظامی کی ساتویں برسی آج ستائیس رمضان المبارک کو منائی جائے گی۔ اس با برکت رات کو ان کا وصال ہوا۔ مجید نظامی ایک عہد ساز مزید پڑھیں

سابق ادوار میں ریکارڈ کرپشن ہوئی، کک بیکس، کمیشن کھائے گئے : وزیر اعلی عثمان بزدار

لاہور(سیاسی رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہاہے کہ ڈھا ئی برس کے دوران کرپشن کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہ آنا تحریک انصاف کی حکومت کا کریڈٹ ہے ۔ تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

جلد نیا پاکستان سامنے آئیگا : مافیا کیخلاف عوام ہمارے ساتھ، ان سے آزادی میں تھوڑا وقت لگے گا اب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا : وزیراعظم

جدہ،مکہ مکرمہ(نیوز ایجنسیاں، دنیا مانیٹرنگ) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جس معاشرے میں انصاف اور قانون کی بالا دستی ہو وہ ترقی کرتا ہے ، پاکستان میں مافیا سے ملک کو آزاد کرانے کی جدوجہد جاری ہے ، پاکستان مزید پڑھیں

سمندرپارپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینےکیلیے صدارتی آرڈیننس جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی آرڈینس جاری کر دیا ، ترمیم کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ كا حق دیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت الیکشن آرڈیننس مزید پڑھیں

فیصل مسجد کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے شاہ فیصل کی نایاب تصویر

فیصل مسجد کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے شاہ فیصل کی نایاب تصویر. کنگ عبدالعزیز فاؤنڈیشن فار ریسرچ اینڈ آرکائیوز (دارة الملك عبدالعزيز) نے اسلام آباد میں فیصل مسجد کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے شاہ فیصل بن عبدالعزیز کی ایک نایاب مزید پڑھیں

سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ پاکستان میں معدنیات کی تلاش کے لیے کام کرے گا

سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ پاکستان میں معدنیات کی تلاش کے لیے کام کرے گا اتوار 9 مئی 2021 5:45 سعودی وزیر صنعت و معدنیات بندر الخریف نے کہا ہے کہ صنعت اور معدنیات کے شعبوں میں سعودی عرب اور پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرانے کی منظوری

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرانے کی منظوری دی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق جامع مسجد یونیورسٹی کیمپس میں تعمیر کی مزید پڑھیں

حکومت کو شہباز شریف کو لندن جانے سے نہیں روکنا چائیے تھا..سابق ایم پی اے چوہدری اقبال گجر

گوجرانوالہ 8مئی21( ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما سابق صو بائی وزیر تعلیم چوہدری اقبال گجر ایم پی اے نے کہا ہے کہ بیرون ملک علاج کراناشہباز شریف کا حق ہے عدالتی احکامات کے بعد حکومت کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان کا دورہ سعودی عرب: پاک-سعودی تعلقات، ’ایسا بندھن جس میں تعلقات خراب ہونے کے باوجود بھی طلاق نہیں ہوسکتی‘

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کا سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا تین روزہ دورہ جمعۃ الوادع کے دن سے شروع ہوا ہے جو نو مئی تک جاری رہے گا، مزید پڑھیں