وطن نیوز انٹر نیشنل

عدالت پیشی کے بہانے ظفروال پولیس نے 4 بچے تھانے میں بند کردیے

عدالت میں پیشی کے بہانے پولیس تھانہ ظفروال نے چار معصوم بچوں کو پکڑ کرتھانہ میں بند کردیا۔ ذرائع کے مطابق ظفروال کے شہری اور محنت مزدوری کرکے بچوں کا پیٹ پالنے والے رضوان نامی شخص کے گھر پر اور مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر قطر سے آنے والا غیرملکی گرفتار، پیٹ سے منشیات کے کیپسول برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی مسافر سے منشیات برآمد کرلی۔ ملزم شائک شن ووبا بذریعہ قطر ایئرویز نائیجیریا سے لاہور ایئرپورٹ آیا تھا۔ ملزم نے کوکین سے بھرے ہوئے کیپسول پیٹ مزید پڑھیں

نفرت انگیز اور متنازع مواد والے 9 لاکھ 81 ہزار لنکس بلاک

جنوری2021 تک انٹرنیٹ پر نفرت انگیز، متنازعہ اور نامناسب مواد سے متعلق 9لاکھ ،81 ہزار لنکس بلاک کئے گئے۔ پی ٹی اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ جنوری2021 تک انٹرنیٹ پر نفرت انگیز، متنازعہ مزید پڑھیں

گلشن اقبال پارک لاہور میں علامہ اقبال کا مجسمہ مذاق کا نشانہ بن گیا

گلشن اقبال پارک میں نصب کردہ علامہ اقبال کا مجسمہ داد و تحسین کی بجائے الٹا مذاق بن گیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں کہ یہ مجسمہ کہیں سے بھی علامہ اقبال کا نظر مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مکمل بحال

کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مکمل طورپر بحال ہوگیا، پرائمری کلاسز، سیکنڈری اسکول، کالجز اور جامعات میں تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی طویل عرصے بعد تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن بھٹہ مزدوروں سے متعلق کیس میں عدالتی معاون مقرر

ہائی کورٹ نے بھٹہ مزدوروں سے متعلق کیس میں ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھٹہ مزدوروں سے متعلق کیس پر سماعت کی، دوران سماعت کمیشن میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیب، ایف آئی اے کو بی آر ٹی کی تحقیقات سے روک دیا

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ وکیل کے پی حکومت مخدوم علی خان نے دلائل دیے مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھرمیں 3 فروری سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز

صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ویکسینشن کا آغاز 3 فروری کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے امتحانات کا طریقہ اور دورانیہ بدل دیا

سندھ حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر اسکولوں اور کالجز میں سالانہ امتحانات کے طریقے اور دورانیئے میں تبدیلی کردی ہے۔ کراچی میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرِ صدارت صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں