وطن نیوز انٹر نیشنل

پی آئی اے کو ڈنمارک، ناروے اور بارسلونا کیلئے فلائٹ آپریشن بند نہیں کرنا چاہئے: پرویز الہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی کورونا کی وجہ سے تباہ حال معیشت کو سہارا دے رہے ہیں، پی آئی اے کو ڈنمارک، ناروے اور بارسلونا کیلئے فلائیٹ آپریشن بند نہیں کرنا چاہئے۔ سپیکر مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ اگر اپوزیشن استعفے دے گی تو اگلے روز ضمنی انتخابات کرادیں گے۔

اسلام آباد میں ٹی وی چیلنز کے نیوز ڈائریکٹرز سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی تقریر بھارت کے بیان کی عکاسی اور حکومت و آرمی کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی سازش تھی، مزید پڑھیں

حکومت صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنیوالوں کو قانون کی گرفت میں لے، مفتی منیب الرحمان

دارالعلوم نعیمیہ کراچی میں اَئمہ وخطباء کےاجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی صورت ملک میں فرقہ وارانہ تصادم نہیں چاہتے اور نہ اپنے عقائد پر مفاہمت کریں گے، ہم نے پہل مزید پڑھیں

مجھے سزا دیتے دیتے ملک ڈبو دیا اب مزید تماشا نہیں بننے دینگے، نوازشریف

27 ستمبر ، 2020 اسلام ٓاباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بار پھر ٹوئٹر کے ذریعے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا اب مزید تماشا نہیں بننے دیں مزید پڑھیں

عمران خان کے سِوا ہرجماعت ڈکٹیٹر کے دور کا حصہ رہ چکی ہے، فواد چوہدری

قطری نیوز چینل الجریزہ انگلش کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنا لوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت کا عدلیہ اور عسکری اداروں سمیت ہر ایک سے اچھے تعلقات ہیں، پاکستان کی فوج وہی کردار مزید پڑھیں

معاون خصوصی سبین گل سے جوائنٹ سیکرٹری جنوبی پنجاب تسنیم کوکب کی ملاقات

اس موقع پر سبین گل نے کہا کہ اپنے قائدین کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے خواتین کے مسائل اجاگر کرنے اور انہیں حل کرنے کے لئے ممبر صوبائی پارلیمانی کمیٹی برائے ویمن ایمپاورمنٹ پنجاب بنایا۔موجودہ حالات کے مزید پڑھیں

لیگی ایم پی اے جلیل شرقپوری نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کر دیا۔ سابق وزیراعظم کی طرف سے اے پی سی میں پاک فوج مخالف تقریر کرنے پر جلیل شرقپوری نے میاں نواز شریف پر مزید پڑھیں

ظہورالٰہی کے مشن کو لیکر آگے بڑھ رہے :شجاعت ،پرویزالٰہی

مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت ، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے چودھری ظہور الٰہی شہید کی 39ویں برسی پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ ان کی یاد ہمیشہ دلوں میں آباد رہے مزید پڑھیں

وفاق کا کراچی پیکج پر ایک اور کمیٹی بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کراچی کے معاملات اور ترقیاتی منصوبوں پر ایک اور کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، کمیٹی میں ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی شامل ہوں گے، جب کہ کمیٹی کی سربراہی پی مزید پڑھیں