وطن نیوز انٹر نیشنل

15 سال تک کومہ میں رہنے والے سعودی شہزادے کی انگلیوں میں حرکت

15برس سے کومے میں رہنے والے سعودی شہزادے ولید بن خالد بن طلال کی انگلیوں نے طویل مدت بعد حرکت کی جس سے ان کی زندگی کی دوبارہ امید جاگی ہے۔
طویل عرصے سے کومہ میں رہنے کے باعث شہزادے ولید بن خالد بن طلال کو ’سویا ہوا شہزادہ’ کہا جاتا ہے۔کومہ میں رہنے والے اربوں کی جائیداد کے مالک شہزادہ ولید بن خالد بن طلال کو ماہر سے ماہر ڈاکٹر بھی ہوش میں لانے میں ناکام رہا تھا۔ >شہزادے کو ہوش میں لانے کےلیے تین امریکی اور ایک ہسپانوی ڈاکٹر برسوں سے کوششیں کررہے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں