وطن نیوز انٹر نیشنل

گرانفروشی:حکام کے چھاپے ، 2لاکھ 36ہزار جرمانہ

راولپنڈی:گرانفروشوں کو مجموعی طور پر دو لاکھ 36 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ حکام نے ضلع بھر میں 762 چھاپے مارے جن کے دوران سرکاری نرخوں کی 132 خلاف ورزیاں پائی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر انوارلحق نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹس اور بازاروں کا دورہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں