وطن نیوز انٹر نیشنل

9سالہ بچے کا آپریشن ،آنتوں سے سرجیکل دستانہ برآمد

بیشہ:سعودی نیوزویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بچے کو کئی دنوں سے شدید قبض اور قے کی شکایت تھی مگر ڈاکٹر اس کی تشخیص نہ کرسکے ، بچے کی بگڑتی ہوئی حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹر نے فوری طور پر الٹرا ساونڈ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں بچے کی آنتوں میں غیرمعمولی چیز کی نشاندہی ہوئی ۔بچے کو کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے اس کی طبعیت بہتربتائی جاتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں