وطن نیوز انٹر نیشنل

میلانیا نے وائٹ ہاؤس چھوڑتے ہی ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن: میلانیا نے وائٹ ہاؤس چھوڑتے ہی ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا، وہ بیٹے کو امریکی صدر کی جائیداد سے حصہ دلوانے کیلئے مشاورت کر رہی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ میلانیا نے ٹرمپ سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے، اب وہ انتظار کر رہی ہیں کہ جیسے ہی ٹرمپ وائٹ ہاؤس خالی کریں تو وہ علیحدہ ہو جائیں، میلانیا طلاق کے بعد بیٹے کو ٹرمپ کی جائیداد میں سے برابر کا حصہ دلوانے پر بھی مشاورت کر رہی ہیں، سابق سینئر مشیر اسٹیفنی ووک آف نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں اپنے بیڈ رومز الگ کرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں