وطن نیوز انٹر نیشنل

ایٹمی طاقت کو مزید مضبوط بنائیں گے :روسی صدر

ماسکو:میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر پوٹن نے روس کے نئے ایٹمی پروگرام اور فوج کو جدید قسم کے میزائل اور طیارے دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان دفاعی منصوبوں پر عمل کئے جانے کے نتیجے میں روس کی سٹریٹیجک جوہری طاقت میں جدید ترین ہتھیاروں کا تناسب 82فیصد تک پہنچ گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں