سرکاری زمینیں بیچ کر زرمبادلہ کمانے کے منصوبہ پر وزارت نجکاری نے وزارتوں اور ڈویڑنز کے ماتحت املاک کی فروخت کا باقاعدہ آغاز کر دیا، وزارتوں اوراداروں کی ملکیتی املاک کی اوپن نیلامی شروع کر دی گئی، پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں نیلامی کے لئے طے شدہ 5 املاک کی اوپن نیلامی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
Load/Hide Comments