وطن نیوز انٹر نیشنل

جاپان میں شیر سستے ،نسلی بلیاں بے حد مہنگی بکنے لگیں

جاپان میں جنگلی جانوروں کا کاروبار کرنے والے تسوشی شیروا کا کہناہے کہ شیر اب جاپان میں بہت سستے ہو چکے ہیں اور انہیں آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے ،ایک لاکھ ین میں شیر مل جاتاہے تاہم نسلی بلی اس سے دوگنا قیمت میں فروخت ہو رہی ہے جو بڑھ کر 4لاکھ ین (6لاکھ روپے پاکستانی )تک بھی پہنچ جاتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں