وطن نیوز انٹر نیشنل

امریکا کورونا ویکسین کی فروخت میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے: ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کو کورونا ویکسین کی فروخت میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔

عوام سے خطاب میں صدر حسن روحانی نے کہا کہ، ،،امریکی پابندیوں کے باعث ایران تمام تر وسائل ہونے کے باوجود کورونا ویکسین نہیں خرید سکتا ،، جان لیوا وائرس کے تدارک کے لئے درکار طبی آلات درآمد بھی درآمد نہ سکے۔

انہوں نے کہا کہ بے حس ٹرمپ انتظامیہ نے بوڑھوں اور معذوروں کو بھی پابندیوں میں نہ بخشا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں