وطن نیوز انٹر نیشنل

مقبوضہ کشمیر کا فوری حل تمام ممبرممالک کی اجتماعی ذمہ داری،شہریار

گزشتہ روز انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز میں منعقدہ پارلیمانی کشمیر کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا فوری حل اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے تمام ممبر ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔ چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لئے اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی میں وزیرِ اعظم عمران خان کے بیانیہ کے اندر رہتے ہوئے ممبران پارلیمنٹ، سفیروں، میڈیا، تھنک ٹینک اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں