وطن نیوز انٹر نیشنل

مرغزار چڑیا گھر کولائف کنزرویشن سنٹر میں تبدیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی دوسری میٹنگ میں مرغزار چڑیا گھر کو عالمی نوعیت کے مارگلہ وائلڈ لائف کنزرویشن سنٹر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔مرغزار چڑیا گھر کا رقبہ 25 ایکڑ سے 82 ایکڑ تک بڑھا دیا گیا ہے ۔مرغزار چڑیا گھر آنے والوں کی تفریح کے لیے الیکٹرک ٹرین بھی چلائی جائے گی ۔ معاونِ خصوصی ملک امین اسلم نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی میٹنگ بارے بتایا کہ موجودہ حکومت کے کلین گرین ایجنڈے اور ماحول دوست پالیسیوں کے تحت جنگلی حیات کی بہتری اور تحفظ کے لیے بہترین اقدامات کئے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں معزز عدالت عظمٰی کے احکامات کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں