وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان ناعاقبت اندیش سیاستدانوں کی رسہ کشی سے دو لخت ہوا، عبداللہ گل

چیئرمین تحریکِ جوانانِ پاکستان محمد عبداللہ گل نے سقوطِ ڈھاکہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج سے 40سال قبل پاکستان ناعاقبت اندیش سیاستدانوں کی رسہ کشی کی وجہ سے دولخت ہوا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) قومیں اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر نئے حوصلے اور ولولے کے ساتھ اپنی غلطیوں کا ازالہ کرتی ہیں مگر ہم نے اتنے بڑے نقصان سے سبق نہیں سیکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں