وطن نیوز انٹر نیشنل

شاہد آفریدی کا جنوبی وزیرستان میں کھیلوں کی جدید سہولیات فراہم کرنے کا اعلان

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے عوام نے ملک بھر میں سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، وہ محب وطن ہیں، بنیادی سہولیات اور ترقی ان کا حق ہے، صوبہ خیبر پختونخواہ میں شمولیت کے بعد یہاں کے عوام کو وہ تمام تر بنیادی سہولیات میسر ہونی چاہیں جو پاکستان کے دیگر علاقوں میں حاصل ہیں، یہاں کے عوام کی ناقابل فراموش قربانیوں کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں