وطن نیوز انٹر نیشنل

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا نے ٹی وی میزبان سنجنا گنیسن کو شریک حیات بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

جسپریت بمرا بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن ذاتی وجوہات کے سبب چوتھے میچ سے قبل رخصت لے لی تھی، وہ رواں ماہ شاری کررہے ہیں، البتہ ابھی تک سنجنا اور بمرا نے اس کی تصدیق سے گریز کیا ہے۔ واضح رہے کہ سنجنا کرکٹ ورلڈ کپ، پریمیئر بیڈمنٹن اور آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے بھی اسپورٹس ٹی وی کی میزبانی کرچکی ہیں۔
گزشتہ دس برس سے لاپتا بیوی کی تلاش میں سرگرداں شخص
گزشتہ دس برس سے لاپتا بیوی کی تلاش میں سرگرداں شخصشیئرٹویٹ
ویب ڈیسک ہفتہ 13 مارچ 2021
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے
مزید شیئر
مزید اردو خبریں
64 سالہ جاپانی شخص یاسو تاکاماتسو گزشتہ دس برس سے اپنی بیوی کو تلاش کررہے ہیں جو سونامی کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرل
64 سالہ جاپانی شخص یاسو تاکاماتسو گزشتہ دس برس سے اپنی بیوی کو تلاش کررہے ہیں جو سونامی کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرل

ٹوکیو: دس سال قبل جاپان میں ہولناک سونامی (سمندری زلزلے سے آنے والے سیلاب) کے بعد تباہی کو پوری دنیا نے دیکھا لیکن اس سانحے میں جاپانی شخص یاسو تاکاماتسو کی بیوی لاپتا ہوگئی تھی۔ تاہم اب بھی وہ پرامید ہیں اور اب تک مسلسل اپنی بیوی کو تلاش کررہے ہیں۔

2011 میں اوناگاوا کی رہائشی یوکو لاپتا ہوگئی تھیں جن کا سراغ اب تک نہیں مل سکا ہے۔ اس نے اپنے شوہر کو آخری پیغام میں کہا تھا: ’’کیا آپ خیریت سے ہیں؟ اب میں گھر جارہی ہوں۔‘‘ اس کے بعد یاسو کی بیوی لاپتا ہوگئی؛ اور تب سے اس کی نہ رکنے والی تلاش جاری ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں