وطن نیوز انٹر نیشنل

کابل میں پاکستانی سفارتخانہ فعال ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خرجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانہ فعال ہے اور کوشش یہی ہے کہ سفارت خانہ بند نہ ہو۔ افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

تارکین وطن یوم آزادی پر کشمیریوں کو یاد رکھیں،پاکستانی سفیر

بیلجیم اور یورپی یونین میں پاکستانی سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیلجیم اور لکسمبرگ میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کے یوم آزادی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقوم 2 ارب ڈالر سے متجاوز

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی گئی رقوم کی مالیت 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی گئی رقوم مزید پڑھیں

ترک صدر کا افغانستان کی صورتحال پر عمران خان سے رابطہ

ترک صدر طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، آج ہونے والی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان اور مزید پڑھیں

بھارت افغان مسئلے کو الجھانے کی کوشش نہ کرے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمو دقریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں، افغانستان کے مستقبل کافیصلہ افغانوں نے کرنا ہے۔ افغان جو بھی فیصلہ کریں گے وہ ہمیں قبول ہوگا۔ بھارت اس مسئلے کو الجھانے مزید پڑھیں

افغانستان کی سیاسی قیادت کے دو وفود پاکستان پہنچ گئے

افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر بات چیت کے لیے افغانستان کی سیاسی قیادت کے دو وفود پاکستان پہنچ گئے، دونوں وفود پاکستان کام سے مذاکرات کے ساتھ ساتھ آئندہ کی صورت پر مشاورت کریں گے۔ افغانستان کی صورتحال مزید پڑھیں

طالبان کابل کے صدارتی محل پر قابض، عوام کے لیےمشروط معافی کا اعلان

افغانستان کی لمحہ لمحہ بدلتی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں طالبان کےمسلح کمانڈر نے کابل میں واقع صدارتی محل پر قبضہ کرلیا ہے جہاں سے بعض تصاویر اور ویڈیو جاری کی گئی ہیں۔ یہ قبضہ مزید پڑھیں

عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے عقل کے اندھے ہیں۔ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی مزید پڑھیں