وطن نیوز انٹر نیشنل

اطاعت رسول ؐمیں ہی دنیا وآخرت کی بھلائی، ثاقب رضا

حضور پاک ؐ پوری دنیا کیلئے رحمت العالمین بن کرآئے۔ پنجاب آرٹس کونسل میں میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فرانس جیسے المناک واقعات سے نمٹنے کیلئے تمام مسلم امہ کومشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے کیونکہ مزید پڑھیں

افغان فوجی بیس پر خود کش حملہ، 31 کمانڈوز ہلاک اور 24 زخمی

افغانستان میں فوجی کمانڈو بیس اور صوبائی کونسل کے سربراہ کے قافلے پر ہونے ہونے والے 2 الگ الگ خود کش حملوں میں مجموعی طور پر 34 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان مزید پڑھیں

بھارت آمرانہ اور ظالمانہ مستقبل کی جانب بڑھ رہا ہے، دی اکانومسٹ

بین الاقوامی ہفت روزہ میگزین دی اکانومسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھارت میں جمہوریت اور ریاستی اداروں کی تباہی کو بے نقاب کردیا ہے۔ جریدے نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ حال ہی میں بھارتی حکومت کے وزراء نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت اجلاس، اپوزیشن کو ملتان میں جلسہ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اہم صوبائی وزرا اور بیوروکریٹس سے ملتان جلسے کی اجازت پر مشاورت کی۔ کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر ملتان میں جلسہ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کیلیے 150 ملین ڈالر مختص کردیے ہیں، معاون خصوصی برائے صحت

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حکومت نے کورونا ویکسین کے لیے 150 ملین ڈالر مختص کردیے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کی ویکسین اور اس مزید پڑھیں

حکومت ریاستی دہشتگردی پر اتر آئی ہے، کل جلسہ ضرور ہو گا: مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ریاستی دہشتگردی پر اتر آئی ہے، عوام رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ پہنچیں، کل جلسہ ضرور ہوگا۔ ملتان میں پی ڈی ایم رہنماوں کے ساتھ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوئے۔ اجلاس میں علاقائی اور ملکی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد جرمن سائنسداں میکس پلانک سوسائٹی کی نائب صدر منتخب

پاکستانی نژاد جرمن ماہرِ جینیات آصفہ اختر کو جرمنی کی مشہور میکس پلانک یونیورسٹی کے شعبہ حیاتیات اور طب کی نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اس طرح سوسائٹی کی تاریخ میں اس مقام تک پہنچنے والی وہ پہلی خاتون مزید پڑھیں

گوگل کا معروف ادیبہ اورافسانہ نگاربانو قدسیہ کے نام بڑا اعزاز

گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے معروف ادیبہ اورافسانہ نگار بانوقدسیہ کوان کی سالگرہ کے موقع پربہترین انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مرحوم ادیب اشفاق احمد کی اہلیہ اورمعروف مصنفہ بانوقدسیہ کوگوگل ڈوڈل کی جانب سے آج سالگرہ کے مزید پڑھیں