وطن نیوز انٹر نیشنل

تحریک انصاف نے خالد خورشید کو امیدوار وزیراعلی گلگت بلتستان نامزد کردیا

خالد خورشید تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعلی کے امیدوار ہوں گے اور وزیراعظم عمران خان نے بھی ان کی نامزدگی کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

مستقبل کی جنگوں کے چینلجز سے نمٹنے کیلئے خود انحصاری ضروری ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مستقبل کی جنگوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے خود انحصاری، جدیدیت اور اپ گریڈیشن ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا حق ملنےتک اسرائیل کو تسلیم کرنےکا سوچا بھی نہیں جاسکتا:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے بارے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو حق ملنے تک ایسا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ وزیراعظم نے یہ بات اپنے زیر صدارت ترجمانوں اور مزید پڑھیں

غیر ذمہ دارانہ بیان بازی سے پی آئی اے کا امیج تباہ کیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ غیر ذمہ دارانہ بیان بازی سے پی آئی اے کا امیج تباہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں

چودھری برادران اور زرداری کا نوازشریف سے رابطہ،والدہ کےانتقال پر اظہارتعزیت

چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الہیٰ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ چودھری برادران نے نواز شریف سے ان کی والدہ مزید پڑھیں

کور کمانڈرزکانفرنس:بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد کا جائزہ لیا گیا

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈرز نے پاکستان میں عدم استحکام کے مزید پڑھیں

کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے، وفاق المدارس کا اعلان

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے۔ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے جامعہ زبیریہ پشاور کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ: زیادتی کے مجرموں کیلئے سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات کی منظوری

وفاقی کابینہ نے زیادتی کے مجرموں کیلئے سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے زیادتی کے مجرمان کیلئے کیسٹریشن کا قانون لانے کی بھی اصولی منظوری دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مزید پڑھیں