وطن نیوز انٹر نیشنل

سندھ میں سیاسی پارہ ہائی، کراچی میں آج پیپلز پارٹی، حیدرآباد میں ایم کیو ایم کا پاور شو

سندھ میں میدان سیاست آج سرگرم ہے، کراچی اور حیدرآباد میں آج پاور شو کئے جائیں گے، پیپلز پارٹی شہر قائد میں ریلی نکالے گی، ایم کیو ایم حیدرآباد میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے لوٹ مار اور کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار کو خاندانی حق سمجھتی ہے، اس کے ترجمان ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں، انہوں نے لوگوں کی جیبیں کاٹیں، لوٹ مار، کرپشن اور عوام دشمنی کے سوا مزید پڑھیں

ارطغرل کی مشہوراداکارہ برچن عبداللہ کی عاطف اسلم کا گانا گاتے ہوئے ویڈیووائرل

برچن عبداللہ کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے جس میں وہ عاطف اسلم کا مشہور گانا ’’مسافر‘‘ گاتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔ برچن عبداللہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اورلوگ ان کی آواز کی مزید پڑھیں

سعودی عرب، اضافی سامان لے جانے کا طریقہ کار جاری

سعودی عرب کی ایک ایئرلائن نے مسافروں کی سہولت کے لیے اضافی سامان لے جانے کا طریقہ کار بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے مسافروں کے لیے اضافی بیگ لے جانے کے طریقہ کار کے حوالے مزید پڑھیں

آذر بائیجان نے جنگ کے دوران مزید 51 آرمینی جنگجو ہلاک کر دیئے

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ ساتویں روز بھی جاری رہی، آذر بائیجان کے مقبوضہ علاقے کاراباخ پر نئے حملے میں 51 آرمینی جنگجو ہلاک ہوگئے، دباؤ کے شکار آرمینیا نے مذاکرات کے لئے رضامندی کا اظہا رکردیا ہے۔ غیر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ماحولیات کی میونسپل کمیٹی آفس میں کھلی کچہری

صوبائی وزیر ماحولیات پنجاب باؤ محمد رضوان نے میونسپل کمیٹی آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آصف حسین ،ڈی ایس پی محمد رمضان کمبوہ، سی او بلدیہ شاہد فاروق، سی او تحصیل کونسل ڈسکہ مزید پڑھیں

نظامِ شمسی سے باہر کسی سیارے کا پہلا براہِ راست مشاہدہ کرلیا گیا

فلکیاتی کی دنیا میں ہر ماہ نظام شمسی سے باہر کسی نہ کسی سیارے (ایگزوپلانیٹ) کی خبریں آتی رہتی ہیں جن کا براہِ راست مشاہدہ نہیں کیا جاتا بلکہ ثقلی امواج یا اس کے اثر سے سیارے کا پتا لگایا مزید پڑھیں