وطن نیوز انٹر نیشنل

گیس کی بلا تعطل فراہمی کو فوری بحال کیا جائے ،وفاقی چیمبر

وفاقی چیمبر کے صدر انجم نثار نے کہا کہ گیس کی بلا تعطل فراہمی کو فوری بحال کیا جائے تا کہ بجلی رسد وطلب کے درمیان فرق کو پورا کیا جا سکے

لاہور(اے پی پی) انہو ں نے کہاکہ کورونا کے بعد ہما ری برآمدات بحال ہو رہی ہیں لیکن بد قسمتی سے بجلی اور گیس کی بند ش کی وجہ سے ہما ری بر آمد ات میں 30فیصد کی کمی ہو ئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں