وطن نیوز انٹر نیشنل

فوج کے دشمن پاکستان کے دشمن : وزرا اپوزیشن کیخلاف جارحانہ پالیسی اختیار کریں، نواز شریف، انکے بچے لندن آرام کریں اور عوام سڑکوں پر نکلیں، یہ کیسا انقلاب ؟ عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں۔ اپوزیشن کو فوج سے یہ مسئلہ ہے کہ وہ ان کی کرپشن پکڑ لیتی ہے ،اپوزیشن جماعتیں عوامی نہیں ذاتی ایجنڈے پرہیں، ان کو این آر مزید پڑھیں

حکومت کا 2023ء کے انتخابات میں آرٹی ایس کا استعمال جاری رکھنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کے اعتراض کے باوجود حکومت نے 2023ء کے انتخابات میں آرٹی ایس کا استعمال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ فول پروف تجربے تک اس ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کیا جائے۔ ذرائع مزید پڑھیں

نواز شریف کا لندن میں چارغیرملکی سفارت خانوں سے رابطہ ہے، غلام سرور

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے الزام لگایا ہے کے سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن میں4 غیر ملکی سفارت خانوں سے مل کر پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف کام کر رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر نے مزید پڑھیں

باجوڑ بار میں محسن داوڑ کو تقریر سے روک دیا گیا

اجوڑ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری شدید بدنظمی کا شکار ہوگئی۔ وکلا کی حلف برداری میں محسن داوڑ مہمان مدعو تھے، وہ جیسے ہی اسٹیج پہنچے تو سیاسی جماعت کے کارکنوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی اور انہیں مزید پڑھیں

شریف برادران کی تقاریر پر پابندی، درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور لیگی صدر شہباز شریف کی تقاریر پر پابندی عائد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی جو سماعت کیلئے مقرر کر مزید پڑھیں

العزیزیہ،ایون فیلڈ ریفرنس؛ نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کا آغاز

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی اپیلوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے، تحریری حکم نامہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے جاری کیا جس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو مزید پڑھیں

حکومت عاصم باجوہ سے مطمئن ہے، کسی کو اعتراض ہے تو عدالت چلا جائے، شہباز گل

ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق احتجاج جلسہ جلوس اپوزیشن کا حق ہے وہ انہیں ملے گا ، عدالتوں کوسوچنا چاہیے کہ جو ملزم مفرور ہیں کیا ان کو پاکستان مخالف مزید پڑھیں

’پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا قیام اپلائیڈسائنس کے گریجویٹس کیلئے انقلابی اقدام ہے‘

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا قیام اپلائیڈسائنس کے گریجویٹس کیلئے مزید پڑھیں