وطن نیوز انٹر نیشنل

انگریزی گانا گانے پر ہانیہ عامر جسٹن بیبر کا فی میل ورژن قرار

صرف یہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر مداح انھیں امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا فی میل ورژن بھی قرار دے رہے ہیں۔ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے سوشل میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں مگر انکے مداحوں کے مطابق گانا واقعی میں دل کو چھوجانے والا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں