وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈالر اوپن مارکیٹ کے بعد انٹربینک میں بھی 200 روپے کا ہوگیا

امریکی ڈالر نے اوپن مارکیٹ کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈبل سنچری بنالی۔ ملک میں زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹس میں ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ مستقل جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر نئی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سبطین خان سمیت پانچ اراکین کی جانب سے وزارت اعلیٰ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کے لیے لاہور ہاٸیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، کیس کی سماعت کل چیف جسٹس مزید پڑھیں

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کا کامیاب پروگرام

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کمیونٹی کی کامیابی کا سفر تسلسل سے جاری ہے۔ ساؤتھ افریقہ میں پی او سی گلوبل کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید بطور مہمان خصوصی مزید پڑھیں

ازبکستان اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات

ازبکستان کا دارالحکومت تاشقند اور بولی جانے والی زبانوں میں ازبک، تاجک، ترکمان، روسی اور عربی شامل ہیں۔ ملک کی اکثریت یعنی اٹھاسی فیصدآبادی مسلمان ہے، نو فیصد عیسائی اور باقی مذاہب کے ماننے والے کل آبادی کا بمشکل تین مزید پڑھیں

برطانیہ کے معروف صحافی و چیئرمین ائی اے پی جے وسیم چودھری کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ایک محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔

مانچسٹر (وسیم بٹ )برطانیہ کے معروف صحافی و چیئرمین آئی اے پی جے وسیم چودھری کو رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر انکے اعزاز میں پاکستانی کمیونٹی سنٹر مانچسٹر میں انٹرنیشنل نعت ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کا مطلب ہے اسمبلیاں تحلیل اور حکومت ختم ہو گئی، فواد چوہدری

ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے آرٹیکل 63 اے سے متعلق رائے پر ردعمل دیتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ آج کے فیصلے کا مطلب ہے اسمبلیاں تحلیل اور مزید پڑھیں

حکومت کا مستحق لوگوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کیلیے پلان تشکیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ریلیف پلان کی منظوری کے بغیر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے انکار کردیا۔ وزیرمملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے مزید پڑھیں

محمد یوسف ٹاپ سے لوئر آرڈر تک ٹیم کی بیٹنگ مستحکم کرنے کے خواہاں

محمد یوسف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے کنڈیشننگ کیمپ لگایا گیا ہے، کرکٹرز کو پورا سال اس طرح ٹریننگ کا موقع نہیں ملتا، ماضی میں بھی کھلاڑیوں پر مزید پڑھیں