وطن نیوز انٹر نیشنل

مردوں کو گنجا کہنا جنسی ہراسانی قرار

برطانیہ کی مقامی عدالت نے مردوں کو گنجا کہنا ’جنسی ہراسانی‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایمپلائمنٹ ٹریبیونل اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں کیلئے لفظ ’گنجے‘ کا استعمال کرنا مزید پڑھیں

سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے باکسنگ کو خیرباد کہہ دیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کھیل کو خیرباد کہہ دیا اور کہا ہے کہ میرے دستانے لٹکانے کا وقت آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرنیشنل باکسر عامر خان نے باکسنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں

الیکشن کی تاریخ نہ دی گئی تو اسلام آباد آنے والا سمندرسب کو بہا لے جائے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو اسلام آباد آںے والا سمندر سب کو بہا لے جائے گا، عوام فیصلہ کریں کہ پاکستان کی قیادت کون مزید پڑھیں

سری لنکا؛ عدالت نے سابق وزیراعظم کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگادی

سری لنکا کی عدالت نے شدید مالی بحران پر پھوٹنے والے پُرتشدد عوامی مظاہروں اور ہنگاموں کے نتیجے میں مستعفی ہونے والے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے اور ان کے اتحادی سیاست دانوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا پلان فائنل،لاکھوں مظاہرین کو اسلام آباد بلانے کی حکمت عملی تیار

پاکستان تحریک انصاف کے حکومت مخالف لانگ مارچ کیلئے کپتان کا پلان فائنل ہو گیا، ملک بھر سے لاکھوں مظاہرین کو اسلام آباد بلانے اور بڑے شہروں کو جام کرنے کی حکمت عملی بھی تیار کر لی گئی۔ حکومتی ہتھکنڈوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے صدارتی نظام کے نفاذ بارے درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصلہ تحریر کیا جس میں کہا گیا کہ عدالت سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی، صدارتی نظام پرریفرنڈم کرانےسےمتعلق درخواستیں مزید پڑھیں

آرمی چیف سمیت پاک فوج کےتمام رینکس کایواےای صدرکےانتقال پر اظہارافسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت پاک فوج کے تمام رینکس نے متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ زید النہیان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی مزید پڑھیں