وطن نیوز انٹر نیشنل

تحریک عدم اعتماد پاکستان کو مسائل سے نکالنے میں سنگ میل ثابت ہوگی، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پاکستان کو مسائل سے نکالنے میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ شہباز شریف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے 22کروڑ عوام کے مطالبے پر پیش مزید پڑھیں

شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکیں گے ہم کہیں نہیں جارہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کے تمام اضلاع میں جلسے کرنے مزید پڑھیں

کابینہ کا پارلیمنٹ کے ان کیمرہ سیشن میں لیٹر گیٹ پر بحث کرانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے حکم پر بحال ہونے والی وفاقی کابینہ نے پارلیمنٹ کے ان کیمرہ سیشن میں لیٹر گیٹ پر بحث کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سائفر میسج کا لب لباب ان کیمرہ سیشن میں پیش مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کیلیے لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن قائم

حکومت نے دھمکی آمیز خط کے معاملے میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن قائم کردیا، کمیشن تحریک عدم اعتماد میں بیرونی سازش کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گا۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان کی ” لُک افریقہ پالیسی‘‘سے افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ ملے گا ، صدر ڈاکٹرعارف علوی کی صومالیہ کی سبکدوش ہونے والی سفیر سے ملاقات میں گفتگو

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور صومالیہ کے درمیان تجارت اور معیشت سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے کی ضرورت ہے،پاکستان کی ” لُک افریقہ پالیسی‘‘ سے تمام افریقی ممالک کے ساتھ مزید پڑھیں

رمیز راجہ کی پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ بدھ کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں مزید پڑھیں

بھارت؛ مقبوضہ کشمیرمیں فوج کشی کی مذمت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سربراہ پر مقدمہ

مقبوضہ کشمیر میں فوج کشی کی مذمت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے سابق سربراہ کو مودی سرکار نے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے سابق سربراہ آکار پٹیل کو بنگلور مزید پڑھیں