وطن نیوز انٹر نیشنل

فیصلوں پر عملدرآمد: پنجاب بھر سے کالعدم ٹی ایل پی کے گرفتار 860 کارکن رہا

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے کے بعد اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا۔ پنجاب بھر سے کالعدم جماعت کے گرفتار 860 کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے خواتین میں بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے دل کے مریضوں کیلئے اسٹنٹس پر لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران خواتین میں بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لے لیا۔ عدالت نے تمام وفاقی اور صوبائی سیکرٹریز صحت کو ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں

ہنگو کی تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

ملک دشمنوں کے گرد گھیرا تنگ، ہنگو کی تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی نے ایکشن لیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کی تحصیل ٹل ہنگو اور مضافات میں مزید پڑھیں

بوکھلاہٹ کی شکار مودی سرکار نے سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو نظربند کردیا

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو ان کے گھر پر نظر بند کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے گھر کے دروازے کو مزید پڑھیں

پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے، شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے۔ پاکستان سنگل ونڈو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ سنگل ونڈومعاشی اصلاحات میں بڑی کامیابی ہے، مزید پڑھیں

حکومت اور ٹی ایل پی کا معاہدہ، اسٹیئرنگ کمیٹی کا دوسرا خفیہ اجلاس

حکومت اور ٹی ایل پی معاہدہ پر عمل درآمد کے لیے قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر مملکت علی محمد خان اور تحریک لبیک کے مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی۔ لاہور میں ہونے مزید پڑھیں

آذربائیجان کا جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار

ارجنٹائن کے بعد آذربائیجان نے بھی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ آذربائیجان کے دفاعی اتاشی کرنل مہمان نوروزوو نے کہا ہے کہ پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری ہمارے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے آج اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلا لیا

حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنماء آج کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلا لیا ہے، وزیراعظم مسلم لیگ (ق)، ایم کیو ایم، جی ڈی مزید پڑھیں