وطن نیوز انٹر نیشنل

بارش،شہر کی آلودگی میں کمی ریکارڈ ، اے کیوآئی 160

بارش نے لاہور کی فضائیں نکھار دیں ،اوسط ائرکوالٹی انڈیکس160کی اطمینان بخش حد تک نیچے آ گیا۔محکمہ تحفظ ماحولیات کے حکام کو بھی سکھ کا سانس آ گیا۔ محکمہ موسمیات نے 12دسمبر سے بارشیں برسانے والے نئے نظام کی آمد مزید پڑھیں

17 ارب کے منصوبے ,انڈسٹریل سٹیٹ کی خوشخبری جلد دینگے :بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہاہے کہ سیالکوٹ کے لوگوں کو اپنی ایئر لائن سیال ایئر کے آغاز پر مبارکباد دیتاہوں ۔ سیالکوٹ کے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پہلے ایئر پورٹ بنایا اوراب ایئرلائن کا آغاز کرکے قابل مزید پڑھیں

بھارتی شرانگیزی کا خطرہ ,مسلح افواج ہائی الرٹ,ہندوستان کسانوں کے احتجاج اور مقبوضہ کشمیر میں‌بڑھتے مظالم سے توجہ ہٹانے کیلئے سرجیکل سٹرائیک کا سہارا لے سکتا ہے:مصدقہ ذرائع

کنٹرول لائن:بھارتی اشتعال انگیزی ,پاک فوج کے 2 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ,دشمن کا بھاری جانی و مالی نقصان , لداخ ، دو کلم میں ہزیمت کے بعد مودی حقائق ماننے سے انکاری،من گھڑت خبروں کیلئے انفارمیشن وار مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی کا پاکستان کی امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

اقوام متحدہ: (اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تخفیف اسلحہ سے متعلق پاکستان کی پیش کردہ 4 قراردادیں منظور کر لیں جو پاکستان کی بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر امن وسلامتی کی کوششوں کا اعتراف ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت سے متعلق ڈس انفو کے انکشافات سے پاکستانی موقف درست ثابت ہوا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے متعلق ڈس انفو کے انکشافات سے پاکستان کا موقف درست ثابت ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے لکھا کہ گمراہ کن مزید پڑھیں

وزارت صحت کا کورونا ویکسین مارچ 2021ء میں متعارف کرانے کا اعلان

وفاقی وزارت صحت نے کورونا ویکسین مارچ 2021ء میں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ویکسین کن لوگوں کو لگائی جائے گی؟ اس کی قمیت کیا ہونی چاہیے؟ اور یہ ویکسین کن مراحل سے گزر کر عوام تک پہنچائی مزید پڑھیں

عوام کی جانیں خطرے میں نہ ڈالیں، مخالفین احتجاج موخرکردیں:وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسوں سے حکومت نہیں جائے گی، عوام کی جانیں خطرے میں نہ ڈالیں، کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ہے، مخالفین احتجاج دو یا تین ماہ موخر کردیں۔ مزید پڑھیں

پاکستانی پلیئرز کو کورونا جہاز کے اندر یا پہلے لگ گیا ہو گا: نیوزی لینڈ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ

لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے پاکستانی کرکٹرز کے کیویز کے دیس روانگی کے لیے جہاز کے اندر یا سوار ہونے سے قبل ہی کورونا وائرس کا شکار ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں