وطن نیوز انٹر نیشنل

پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد منطقی انجام کی طرف بڑھ رہا ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے، غیر فطری اتحاد کی داغ بیل اپوزیشن رہنماؤں نے اپنے کرپشن کے داغ چھپانے کیلئے ڈالی ہے۔ مزید پڑھیں

عالمی وبا کورونا کا زور توڑنے کا مشن، پاکستان میں ویکسین کا تجرباتی آغاز

کراچی:‎دنیا بھرمیں پنجے گاڑنے والی عالمی وبا کورونا کا زور توڑنے کیلئے ویکسین بنالی گئی، پاکستان میں بھی اس ویکسین کا تجرباتی آغاز کر دیا گیا۔ پانچ مراکز پر 10 ہزار مریضوں پر تجربات کیے جائیں گے۔ جان لیوا وبا مزید پڑھیں

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ کا ایکشن، 5 ریسٹورنٹس سیل

کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے 5 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے۔ کورونا کی دوسری لہر کے بعد شہر قائد میں جان لیوا وبا کے کیسز بڑھنے لگے جس کے لئے انتظامیہ مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہرمیں تیزی، پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع حساس قرار

پشاور: کورونا وائرس کی دوسری لہرمیں تیزی آگئی۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع حساس قرار دے دیئے گئے، صوبے کے 90 مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش کر دی گئی۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کی صورتحال سنگین ہونے لگی، 24 گھنٹوں میں 34 اموات

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 55 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 49 ہزار 992 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافے کے بعد بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ 16 نومبر کو ہونے والے اس اہم اجلاس میں وبائی صورتحال کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی سخت ایس او پیز کے ساتھ شادی ہالز کو کھلے رکھنے کی سفارش

لاہور: پنجاب حکومت نے سخت ایس او پیز کے ساتھ شادی ہالز کو کھلے رکھنے کی سفارش کر دی۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مارکیٹوں اور بازاروں کو فوری بند کر دیا جائے گا۔ کورونا کا پھیلاؤ روکنے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں سموگ رواں موسم کی بدترین سطح تک پہنچ گئی

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ رواں موسم کی بدترین سطح تک پہنچ گئی۔ نئی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس534 کی بدترین سطح تک پہنچ گیا، فضا میں موجود خطرناک آلودہ اجزا کی مقدار 5 روز سے مسلسل مزید پڑھیں

دریا کا پانی اچانک سرخ ہو گیا، شہری پریشان

ماسکو: روس کے جنوبی حصے میں واقع اسکیتمکا دریا کا پانی اچانک پراسرار طور پر سرخ ہوگیا جس سے مقامی افراد حیران وپریشان ہوگئے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق دریاکا پانی لال ہونے کے بعد بطخیں اور مزید پڑھیں

آبدوز پر چڑھنے والی ریچھنی اور بچے کو گولی ماردی

ماسکو:سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں، جو واقعے کے وقت وہاں موجود عینی شاہد نے بنائی، دیکھا جاسکتا ہے کہ ریچھنی اور اس کا بچہ پانی میں تیرتے ہوئے ایٹمی آبدوز کے قریب آئے اور سستانے کیلئے اس مزید پڑھیں