وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صدر لاہور چیمبر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور: وزیراعلی پنجاب سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح الرحمان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں صنعتکاروں اور تاجروں کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ مزید پڑھیں

مرحلہ وار 120 نئی احتساب عدالتوں کی منظوری: مہنگائی پر قابو تک چین سے نہیں بیٹھوں گا ، وزیراعظم

اسلام آبادوزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں مرحلہ وار 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر مزید پڑھیں

فلورملوں کیلئے گندم کا کوٹہ بڑھانے کی منظوری ، آٹے کی قیمت میں استحکام آئیگا: بزدار

لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فلور ملوں کیلئے روزانہ کی بنیاد پرگندم کا کوٹہ 25ہزار ٹن کرنے کی منظوری دے دی ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ فلور ملوں کیلئے گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ صوبے کے مزید پڑھیں

ناموس رسالت پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے: خواجہ سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، وزیراعظم کو اسلامی ممالک کے سربراہان سے خود رابطہ کرنا چاہیے، دفتر خارجہ فعال کردار ادا کرے، ناموس مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکے: شاہ محمود کا ترک ہم منصب سے رابطہ، ترک صدر کے موقف کی تعریف

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف ترک صدر کے ٹھوس موقف کی تعریف کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریش نے ترک ہم منصب کو ترکی کے 97 ویں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 12 سے 18 ربیع الاول تک ہفتہ عشقِ رسول ﷺ منانے کا فیصلہ

اسلام آباد:حضور ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی اور خاکوں کا معاملہ، وفاقی حکومت نے 12 سے 18 ربیع الاول تک ملک بھر میں ہفتہ عشقِ رسول ﷺ منانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے کابینہ اجلاس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے

لاہور: وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے، عمران خان ایوان وزیراعلی میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فور م کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ عمران خان پنجاب میں ہیلتھ مزید پڑھیں

پشاور دیر کالونی دھماکا: طلبا کی ریکی کی گئی، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ اسپین جماعت سے 200 قدموں کے فاصلے پر مدرسے سے طالبعلم درس کے لئے آئے، مدرس اور درس و تدریس کے لئے آنیوالے طلبا کی ریکی کی گئی، دھماکے والے روز مدرسے کے غسل مزید پڑھیں