وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نےنوازشریف کا نام ’لاپتہ افراد‘کی فہرست میں شامل کرنے کا مشورہ دے دیا

لاہور صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اپنا نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے کے دوران 707 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 739 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 28 ہزار 602 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ: مسلمانوں کی دل آزاری، فرانسیسی سفیر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد:پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پرفرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کسی صورت برداشت نہیں، ناموس رسالت ؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے جلتی پر تیل کا کام کیا: شاہ محمود

اسلام آباد:شاہ محمود قریشی نے کہا گستاخانہ خاکوں پر پوری دنیا میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، فرانسیسی صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے جلتی پر تیل کا کام کیا، اقوام متحدہ فی الفوراسلام کے خلاف نفرت انگیز مزید پڑھیں

مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں. وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد:وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے وفاقی وزیر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

لندن جا کر علاج کرانے والوں کو عوامی مسائل پتہ نہیں: وزیراعظم عمران خان

میانوالی: وزیراعظم نے کہا ہے کہ لندن جا کر علاج کرانے والوں کو عوامی مسائل پتہ نہیں، ایک شہر پر پیسہ لگانے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں، پسماندہ علاقوں کی ترقی ترجیح ہے، آئی جی کو کہہ دیا تھانوں میں مزید پڑھیں

عمران خان اپنا قد بڑا کرنے کیلئے نوازشریف کے نام کی رٹ لگاتے ہیں: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کوئٹہ جلسہ میں نواز شریف خطاب کریں گے، کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد آپ نے بہت بدنامی کمالی ہے، کراچی واقعہ مزید پڑھیں

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری ، شہباز گل کا ذاتی رپورٹر سے ویڈیو بنواکر وائرل کرنے کا الزام

اسلام آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے الزام عائد کیا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے گرفتاری کے دوران اپنے ذاتی کیمرہ مین سے ویڈیو بنوائی اور کہا کہ اس کو وائرل کردو ، مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

‘وزیراعظم کہیں نہیں جا رہے، 31 دسمبر سے 20 فروری تک جھاڑو پھر جائیگا’

لاہور:شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہے، پاکستان کی سیاست میں اکھاڑ پچھاڑ ہوسکتی ہے، 31 دسمبر سے 20 فروری تک جھاڑو پھر جائے گا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں