وطن نیوز انٹر نیشنل

کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے کے دوران 707 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 739 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 28 ہزار 602 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 707 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 2 ہزار 875، سندھ میں ایک لاکھ 43 ہزار 836، خیبر پختونخوا میں 39 ہزار 43، بلوچستان میں 15 ہزار 810، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 180، اسلام آباد میں 19 ہزار 12 جبکہ آزاد کشمیر میں 3 ہزار 846 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں