وطن نیوز انٹر نیشنل

چیف سلیکٹر کی پوزیشن سے دستبردار : ہیڈ کوچ کا عہدہ برقرار

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ برقرار رکھنے والے مصباح الحق چیف سلیکٹر کی پوزیشن سے دستبردار ہو گئے ہیں تاہم وہ 30 نومبر تک فرائض نبھاتے ہوئے زمبابوے اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈز منتخب مزید پڑھیں

اعظم خان نے سندھ کیلئے سیمی فائنل کاٹکٹ کٹوالیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں بائیس سالہ اعظم خان نے پنڈی سٹیڈیم میں چھکوں کی برسات سے سندھ کیلئے سیمی فائنل کاٹکٹ کٹوالیا،دوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کو 3 رنز سے ہرادیا۔سندھ نے ناردرن کو25 رنزسے مزید پڑھیں

چیف سلیکٹر کاعہدہ؛ محمد اکرم پر پی سی بی کی نظرکرم پڑنے لگی

مصباح الحق کے ایک عہدہ چھوڑنے پر نئے چیف سلیکٹر کیلیے محمد اکرم کا نام زیر غور ہے، سابق پیسر9 ٹیسٹ اور 23 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں،وہ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی سے بطور مزید پڑھیں

کسی ’انگلینڈ پلٹ‘ کو چیف سلیکٹر بنایا جائے گا، انضمام الحق

مصباح الحق گذشتہ روز چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، اب اس اہم ذمہ داری کیلیے مختلف امیدواروں کی پیشگوئی ہونے لگی ہے، سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق نے تو واضح طور پر کہہ دیاکہ یہ عہدہ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کےکپتان بابراعظم 26سال کے ہوگئے

15 اکتوبر 1994 کو لاہورمیں پیدا ہونے والے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کےکپتان بابراعظم 26 سال کے ہوگئے ہیں، راولپنڈی اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے خیر پختون خوا کے خلاف کامیابی حاصل کرکے کپتان کی سالگرہ مزید پڑھیں

آئی سی سی چیئرمین کیلیے کئی امیدوار میدان میں آگئے

دبئی: ’ایک انار سو بیمار‘ کے مصداق آئی سی سی چیئرمین کیلیے کئی امیدوار میدان میں اترنے کو تیار ہیں جب کہ ویسٹ انڈین ڈیو کیمرون پہلے ہی عالمی کرکٹ میں ’تبدیلی‘ لانے کا منشور دے چکے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ آئی سی سی فائنل وقت پر کرانے کیلیے بضد

دبئی: درہم برہم شیڈول کے باوجود آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل وقت پر کرانے کیلیے بضد ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے شیڈول متاثر ہونے کے باوجود ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

کامران اکمل 100 اسٹمپڈ کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے

کراچی: کامران اکمل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔ کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے کا کارنامہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں