وطن نیوز انٹر نیشنل

پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری کودی جانے والی نجی کمپنی کی انسولین معیاری نکلی

پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری کودی جانے والی نجی کمپنی کی انسولین معیاری نکلی۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کی شکایت پر ڈرگ انسپکٹرزنے پارلیمنٹ ہاوس کی دسپنسری پر چھاپہ مارا تھا اور انسولین کو قبضے میں مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں شفافیت یقینی بنانے پر اپوزیشن کا واویلا سمجھ سے بالا ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنانے کے اقدام پر واویلا مچانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے کہا کہ انتخابات میں مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن کیلیے بولی لگنا شروع ہو گئی، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کیلیے بولی لگناشرع ہوگئی ہے۔ ’’سینٹر اسٹیج‘‘ میں میزبان رحمان اظہر سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دونوں پہلوؤں کا خیال رکھاجا رہاہے کہ ویکسین دستیاب مزید پڑھیں

پارلیمانی معاملات عدالت لانا حلف کا پاس رکھنے میں ارکان کی ناکامی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈرز کے لئے دائر درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ نے پارلیمانی معاملات عدالت لانا ارکان کی جانب سے حلف کا پاس رکھنے میں ناکامی کا اعتراف قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ترکی سے 8 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا

ترکی سے 8 پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق ترکی سے ڈیپورٹ کئے گئے پاکستانی شہری غیر قانونی طور پر مقیم تھے، اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر تمام پاکستانی شہریوں کو گھر بجھوا دیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے انسانی المیے کے خاتمے کا وقت آگیا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکے عوام قابض بھارتی فورسزکے بدترین لاک ڈاوٴن میں ریاستی جبر اور ظلم برداشت کررہے ہیں ، اس انسانی المیے کوختم کرنے کاوقت ہے، تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی مزید پڑھیں

کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

: اورنج لائن میٹر و ٹرین صوبے کے خزانے پر بوجھ بن گئی۔ اورنج لائن میٹروٹرین پر70لاکھ پانچ ہزار 894مسافروں سے کرایہ کی مد میں28کروڑ23لاکھ 576روپے آمدن ہوئی جبکہ35کروڑ35لاکھ 39ہزار837روپے کی بجلی استعمال کرلی گئی، دیگر اخراجات اس کے علاوہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ، پختونخوا کے حراستی مراکز سے رپورٹس طلب

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل ڈویڑنل بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ؛ کالج پرنسپلز کی حاضری تصدیق واٹس ایپ ویڈیو کال سے ہوگی

سندھ بھر کے سرکاری کالجوں کے پرنسپلز اور اساتذہ کی حاضری کی دہری تصدیق کے سلسلے میں ’’واٹس ایپ ‘‘ پر ویڈیو کالنگ کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ کالج ایجوکیشن نے کراچی سمیت سندھ بھر مزید پڑھیں

کشمیریوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے پر پاکستانی قوم کی شکر گزار ہوں، مشال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے پاکستانی قوم کی شکر گزار ہوں کہ ہر سال آج کے دن کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ مشعال ملک کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مزید پڑھیں