وطن نیوز انٹر نیشنل

اپوزیشن سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کرکے سیٹیں حاصل کرنا چاہتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کرکے سیٹیں حاصل کرنا چاہتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی و معاشی صورت حال پر غور کیا مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے امتحانات کا طریقہ اور دورانیہ بدل دیا

کابینہ ڈویژن نے براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری کا محمود چوہدری سے نکاح

پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی مزید پڑھیں

قریشی-بلنکن رابطہ: پاکستان اور امریکہ کے وزرا خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟

امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ انھوں نے صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ دہشتگرد احمد عمر شیخ سمیت دیگر کی رہائی کے عدالتی فیصلے پر اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ قطر؛ دفاعی وسیکیورٹی تعاون پربات چیت

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورے پرقطرمیں موجود ہیں جہاں ان کی امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

بڑے بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنا یہ ہوتی ہے تبدیلی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں، اپوزیشن کے نامور ڈاکووں کی تنقید کو اعزاز سمجھنا چاہئیے، یہ اگر میری تعریف کرے تو میں اپنی توہین سمجھوں گا۔ ساہیوال میں مزید پڑھیں

دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کرپشن کے جھوٹے نعرے لگانے اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

براڈشیٹ سے حکومت پاکستان کا اب کوئی معاہدہ نہیں، شہزاداکبر

معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ براڈشیٹ سے متعلق تمام معاہدے ہمارے دور سے پہلے کے ہیں، حکومت پاکستان کا اب براڈشیٹ سے کوئی معاہدہ نہیں۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکان ہے۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں مزید پڑھیں