وطن نیوز انٹر نیشنل

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی مستعفی ہوگئے

حلقہ پی پی 209 خانیوال سے منتخب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ فیصل خان نیازی نے اپنا استعفی سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو پیش کردیا۔ فیصل مزید پڑھیں

ن لیگ اور اتحادیوں کا اجلاس؛ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر اعتماد کی قرارداد منظور

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پر بھرپور اعتماد کے اظہار کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اجلاس میں پیش کردہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی، اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کوشش ناکام

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ساڑھے 12 بجے طلب کیا گیا تھا۔ اجلاس میں (ن) لیگی ارکان اسمبلی کی جانب سے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے شامل تھی جس کی وجہ سے اجلاس مزید پڑھیں

کسی کو بھی پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرِخارجہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاکستان چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ چینی ہم منصب وانگ یی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں

فضل الرحمان نے مجھے اور عمران خان کو قتل کی براہ راست دھمکی دی ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریر میں مجھے اور عمران خان کو براہ راست قتل کی دھمکی دی ہے۔ پشاور میں اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر وزیراعظم اور پی ٹی آئی کو نوٹس جاری

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا، وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور تحریک انصاف کو فائنل نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی مابین ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیایسی صورتحال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنماﺅں کی ملاقات دیر تک جاری رہی، مزید پڑھیں