وطن نیوز انٹر نیشنل

کابینہ کا پارلیمنٹ کے ان کیمرہ سیشن میں لیٹر گیٹ پر بحث کرانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے حکم پر بحال ہونے والی وفاقی کابینہ نے پارلیمنٹ کے ان کیمرہ سیشن میں لیٹر گیٹ پر بحث کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سائفر میسج کا لب لباب ان کیمرہ سیشن میں پیش مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کیلیے لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن قائم

حکومت نے دھمکی آمیز خط کے معاملے میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں کمیشن قائم کردیا، کمیشن تحریک عدم اعتماد میں بیرونی سازش کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گا۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان کی ” لُک افریقہ پالیسی‘‘سے افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ ملے گا ، صدر ڈاکٹرعارف علوی کی صومالیہ کی سبکدوش ہونے والی سفیر سے ملاقات میں گفتگو

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور صومالیہ کے درمیان تجارت اور معیشت سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے کی ضرورت ہے،پاکستان کی ” لُک افریقہ پالیسی‘‘ سے تمام افریقی ممالک کے ساتھ مزید پڑھیں

شہباز شریف نے جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کا بطور نگراں وزیراعظم نام مسترد کر دیا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دیا گیا جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کا بطور نگراں وزیراعظم نام مسترد کر دیا اور کہا ابھی معاملہ سپریم کورٹ میں ہے اس معاملے پر مشاورت نہیں کر سکتے۔ مزید پڑھیں

عام انتخابات؛ پی ٹی آئی کا 135 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف 135 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہیں کرے گی، اور تحریک عدم اعتماد میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

پنجاب میں ایک نیا سیاسی بحران سامنے آگیا ہے، گزشتہ روز سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے حوالے سے ریمارکس دیئے تھے، جس پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری نے رات گئے ایک نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر رولنگ نے نئی روایت قائم کی اور ایک نیا رستہ کھول دیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے جا رہی تھی، لیکن جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آ گئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ مزید پڑھیں

امید ہے بھارت تخفیف اسلحہ کمشین میں سپرسونک میزائل کے حادثاتی فائر کے معاملہ پر سوالات کے جواب دے گا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کمیشن سے خطاب

پاکستان نے اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کمیشن کو بتایا ہے کہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بھارت کی طرف سے خلاف ورزیوں اور ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے سے علاقائی اور بین الاقوامی امن مزید پڑھیں