وطن نیوز انٹر نیشنل

پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز اپوزیشن لیڈر مقرر

پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفیکشن مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط، تین پرانے ناموں کی شمولیت پر اعتراض

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں کو شامل کرنے پر اعتراض عائد کیا ہے۔ خط میں سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس حسن مزید پڑھیں

عام انتخابات 11 ماہ دور، الیکشن کرانے کا کوئی ارادہ نہیں: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران نیازی، تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا، یہ کوئی خوشی کا نہیں لمحہ فکریہ ہے۔ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نا گھبرانے والی بات ہے، لانگ مارچ کے دوران مزید پڑھیں

گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے: پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے مزید پڑھیں

عمران خان نے نااہلی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا

عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس کرپٹ پریکٹسز، نااہلی کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں تھا۔درخواست میں استدعا مزید پڑھیں

آئل ٹینکر اونرز نے ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی روک دی

: ٹول ٹیکس میں اضافے اورلوٹ مار کے خلاف ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی روک دی۔ چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن میر شمس شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹرانسپورٹ برداری مزید پڑھیں

گرے لسٹ سے نکلنے کے معیشت، سفارت، سیاست پر مثبت اثرات ہونگے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نجات کے پاکستان کی معیشت، سفارت اور سیاست پر مثبت اثرات ہوں گے، آنے والے وقت میں ملک اور قوم کے مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیخلاف احتجاج پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ

تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز فیض آباد میں احتجاج اور توڑ پھوڑ پر سرکار کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سینیٹر فیصل جاوید ، عامر کیانی، مزید پڑھیں

5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا،فوج اب سیاست میں کردارادا نہیں کریگی:آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی مزید پڑھیں