وطن نیوز انٹر نیشنل

جس ٹولے نے بھٹو کےحقیقی ورثہ کوحق نہ دیا وہ سندھ کےعوام کوکیا انصاف دیں گے، فردوس

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوش عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جس ٹولے نے بھٹو کے حقیقی ورثہ کو حق نہ دیا وہ سندھ کی مظلوم عوام کوکیا انصاف دیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات مزید پڑھیں

دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایف سی اہلکاروں نے دشمن کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ دنیا نیوز سے مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو کی برسی، گڑھی خدا بخش میں پی ڈی ایم کا جلسہ جاری

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جارہی ہے اور اس موقعے پر تعزیتی جلسہ گڑھی خدا بخش بھٹو میں منعقد کیا جارہا جس سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی قیادت کے خطابات مزید پڑھیں

حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں 7 فوجی جوانوں مزید پڑھیں

بلوچستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پرحملہ،فائرنگ کے تبادلہ میں7ایف سی اہلکارشہید

دہشتگردوں نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے وطن کی حفاظت پر مامور 7 جوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ شہدا نے جوانمری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے. پاک مزید پڑھیں

یورپی یونین کا PIA کو پروازوں کی اجازت دینے سے انکار

یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے سیفٹی آڈٹ کے بغیر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کو یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔پی آئی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان؛ فورسز پر حملے میں جوان شہید، 2 دہشت گرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں مزید پڑھیں

شیخ رشید کا 3 ہزار روپے میں 10سال کے لئے کارآمد پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے پاسپورٹ سے متعلق تاریخی فیصلے کیے ہیں، 28 اپریل سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے جارہے ہیں، آفیشل اور ریڈ پاسپورٹ کو تبدیل نہیں مزید پڑھیں

ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

پی ڈی ایم ارکان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے 2 ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے اسپیکر اسد قیصر کو بھجوا دیے مزید پڑھیں

اسرائیل کو مسئلہ فلسطین کے حل تک تسلیم نہیں کریں گے، پاکستان

اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان واضح کرچکا کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے کوئی دباؤ نہیں، اسرائیل تسلیم کرنے کا متحدہ مزید پڑھیں