وطن نیوز انٹر نیشنل

اسحاق ڈار کا انٹرویو جھوٹوں کا پلندہ، گفتگو کے دوران شکل دیکھنے والی تھی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کا انٹرویو جھوٹوں کا پلندہ، گفتگو کے دوران شکل دیکھنے والی تھی، ایسا لگ رہا تھا دل کا مسئلہ نہیں بھی ہے تو ہارٹ اٹیک آ جانا ہے۔ گلگت بلتستان کی نو مزید پڑھیں

پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن: فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب کے سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں میں عام مریض کی رسائی ممکن ہے، ہسپتال میں مزدوروں کے علاوہ عام شہری بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ ڈاکٹر فردوس عاشق مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا انٹرویو جھوٹ کا پلندہ، گفتگو میں شکل دیکھنے والی تھی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کا انٹرویو جھوٹ کا پلندہ، گفتگو میں شکل دیکھنے والی تھی، ایسا لگ رہا تھا دل کا مسئلہ نہیں بھی ہے تو ہارٹ اٹیک آ جانا ہے۔ گلگت بلتستان کی نو منتخب مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر راجہ جلال مقپون نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس گلگت میں منعقد ہوئی جس میں نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، فورس کمانڈر مزید پڑھیں

اپوزیشن کی سرگرمیوں سے حکومت نہیں عوام کی صحت کو خطرہ لاحق ہے، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی سرگرمیوں سے حکومت کو نہیں عوام کی صحت کو خطرہ لاحق ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کرونا کیخلاف حکومت مزید پڑھیں

دس بلین ٹری سونامی منصوبہ: سپریم کورٹ کا نوٹس، سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی طلب

سپریم کورٹ نے ٹین بلین ٹری سونامی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی کو فوری طلب کرلیا۔ عدالت نے کہا سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی بلین ٹری منصوبے کا سارا ریکارڈ لے کر آئے۔ سپریم کورٹ میں دریاؤں، نہروں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت اجلاس، اپوزیشن کو ملتان میں جلسہ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اہم صوبائی وزرا اور بیوروکریٹس سے ملتان جلسے کی اجازت پر مشاورت کی۔ کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر ملتان میں جلسہ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کیلیے 150 ملین ڈالر مختص کردیے ہیں، معاون خصوصی برائے صحت

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حکومت نے کورونا ویکسین کے لیے 150 ملین ڈالر مختص کردیے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کی ویکسین اور اس مزید پڑھیں